یہاں کی فقیری وہاں کی شاہی ہے

یہاں کی فقیری وہاں کی شاہی ہے

عمران بن حصین سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے جنت میں جھانک کردیکھا تو معلوم ہوا کہ وہاں کے رہنے والے اکثر غریب لوگ ہیں( ایسے نیک صالح لوگ جو دنیا میں فقر و فاقہ کی زندگی گزارتے ہیں، دیکھنے والے اُن کو اکثر کم تر سمجھ بیٹھتے ہیں) اور میں نے جہنم میں جھانک کر جب دیکھا تو وہاں کی اکثریت عورتوں کی تھیں (فاسق و فاجر، کافر و مشرک عورتیں)۔

(مفہوم حدیث: ۶۱۲۹، باب صفۃ الجنۃ والنار، صحیح البخاری )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/.

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop