زندگی کا سفر

زندگی کا سفر

زندگی کا قبلہ درس کرنے والی ایک اہم کتاب ۔

تخلیق انسانی سے دخول جنت تک کا سفر کیسے ہوتا ہے

مجموعہ افادات : قاری طیب قاسمی و مفتی تقی عثمانی

 740.00

15 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

انسانی سفر کا آغاز عہد الست سے ہوا ۔ جو مختلف مراحل سے عالم در عالَم ہوتے ہوئے دنیا میں پہنچا ۔ پھر عالم قبر میں پہنچا پھر روز محشر میں اجتماع بھی اسی سفر کا حصہ ۔ یعنی آخرت کے احوال، حساب کتاب، میزان عمل، پل صراط وغیرھم یہ سب انسانی سفر کا حصہ ہیں ۔ تاآنکہ ایک مسلمان خوش نصیب انسان جنت میں داخل ہوجائے ۔ یہی گویا انسانی سفرکا اختتام اور انجام ہے ۔

اس کتاب میں انسانی زندگی جو مختلف مراحل اور عالَم در عالَم تغیرات کی آماجگاہ ہے اس کے سفر کی ابتداء، دوران سفر اور انجام سفر کو واضح کردیا گیا ہے اور زندگی کی قدر و قیمت اور ہر قسم کی نعمتوں کا احساس اجاگر کیا گیا ہے ۔

یہ کتاب زندگی کے ہر شعبہ سے وابستہ حضرات کے لئے قابل مطالعہ ہے ۔ یہ زندگی کی اہمیت بتا کر اسکا قبلہ درست رکھنے کی تائید کرتی ہے ۔

Additional information

Weight0.580 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

448

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

تقریظ وتاثرات

حضرت مولانا مفتی سلمان منصورپوری مد ظلہ

مجموعہ افادات

حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمی رحمہ اللہ
شیخ الاسلام فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مد ظلہ

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔