وفیات ماجدی یا نثری مرثیے

وفیات ماجدی یا نثری مرثیے

مولانا عبدالماجد دریا آبادی کے قلم سے تعزیتی مقالے اور شذرے صدہا کی تعداد میں نکلے ۔ ان میں سے کچھ منتخب کرکے اس کتاب میں شائع کئے جارہے ہیں ۔

پہلا بڑا تعزیتی مضمون عبدالرحمان ندوی نگرامی مرحوم پر ہے اور آخری تعزیتی مضمون ایک دوسرے ندوی نگرامی مولانا محمد اویس پر ہے ۔

مطبوعہ مجلس نشریات اسلام ۔

 450.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

وفیات ماجدی یا نثری مرثیے

مولانا عبدالماجد دریا آبادی کے قلم سے تعزیتی مقالے اور شذرے صدہا کی تعداد میں نکلے ۔ ان میں سے کچھ منتخب کرکے اس کتاب میں شائع کئے جارہے ہیں ۔

پہلا بڑا تعزیتی مضمون عبدالرحمان ندوی نگرامی مرحوم پر ہے اور آخری تعزیتی مضمون ایک دوسرے ندوی نگرامی مولانا محمد اویس پر ہے ۔

مطبوعہ مجلس نشریات اسلام ۔

Additional information

Weight0.296 kg
Binding Type

Firm binding with Dust Cover

Number of Pages

232

Delivery Time

5-7 Working Days

Shipping Charges

FREE

Paper Quality

Low Qulity

Published By

Majlis Nashriyat E Islam

Written By

Molana Abdul Majid Dariya Badi