Product Details
مرتب سید عامر حسن لکھتے ہیں کہ کافی عرصے سے میرے ذہن میں یہ خیال آرہا تھا کہ چھوٹی چھوٹی سورتیں، مختصر آیات اور وظائف جن کو پڑھنے میں زیادہ وقت خرچ نہیں ہوتا لیکن ان پر بہت اجر و ثواب ملتا ہے ۔ انکو یکجا کرکے عوام کی خدمت میں پیش کرنا چاہئے ۔ خاص طور پر یہ قرآنی آیات، اسمائے حسنیٰ اور مستند احادیث ہونی چاہئے ۔
تو اس کتاب میں چھ کلمے، آخری سورتیں، روزانہ پڑھی جانے والی سورتیں اور مختصر ترین اعمال جن کو انجام دینا بہت آسان ہوتا ہے لیکن انکا ثواب بہت زیادہ ہوتا ہے ۔
اسی طرح مسنون اذکار جو دعائیں ہیں ایک دوسرے کو دینے کے لئے ۔ وہ بھی ان میں شامل ہیں ۔
اس کتاب کو واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک کو اپنے موبائل میں کھولیں۔
Additional information
Weight | 0.268 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 200 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Al Qadir Printing Press |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1PksydGcflyrinlecLYd3fIE__cEcaKt6/view?usp=sharing |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Syed Aamir Hasan |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔