یونانی دوا سازی
یونانی دوا سازی
دواسازی کے ذریعے سے قدیم تہذیب و تمدن کے مراکز مصر و عراق مختلف بیماریوں کا علاج کیا کرتے تھے ۔ یہ ایک مستقل فن ہے ۔ جس کی اصطلاحات، تراکیب اور احتیاطی تدابیر اس کتاب میں سمجھائی گئی ہیں ۔
چند چیزوں کو ملا کر جمع کرنے سے دوا نہیں بنتی بلکہ اسکے لئے سینکڑوں احتیاطیں اور معلوماتی خزانہ کا ہونا ضروری ہے ۔
₨ 710.00
Product Details

Additional information
Number of Pages | 224 |
---|---|
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Idarah Matbuat e Sulemani |
Shipping Charges | FREE |
Binding Type | Hard Cover |
Written By | HAKEEM Muhammad Mastaan Ali |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔