Product Details
مولانا غلام اکبر لاشاری صاحب نے ہزاروں صفحات کی ورق گردانی کے بعد یہ نقوش و آثار کو ایک علمی روحانی، تحقیقی اور قیمتی خزانے کی شکل میں مرتب کیا ہے ۔ یہ کتاب تحصیل علم کے لئے تشویق و ترغیب ہے ۔ علم کی اہمیت اور فضیلت کا بیان ہے ۔ امت کے پیشوا اور قائدین کے کارناموں کی منظر کشی کی ہے ۔ سلاطین علم نے امت کےدلوں مٰں جو محبوبیت اور مقام پایا ہے یہ کتاب اُس محبوبیت کی نشاندہی کرتی ہے اور ترغیب دلاتی ہے کہ ہم بھی ان بابرکت ہستیوں کے نقش قدم پر چل کر اللہ تعالیٰ کے ہاں مقام و مرتبہ حاصل کرسکتے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5981082311944503/923450345581
Additional information
Weight | 0.586 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 576 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Maktaba Ashra Mubashra |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Hafiz Ghulam Akbar Lashari |