طب نبوی ﷺ اور جدید سائنس

طب نبوی پر جدید سائنسی تحقیقات از مشہور و معروف مصنف ڈاکٹر خالد غزنوی (صدارتی امتیازی ایوارڈ یافتہ)۔

 600.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

ڈاکٹر سید خالد غزنوی صاحب ایم بی بی ایس مشہور عالم علمی غزنویہ خاندان کے چشم و چراغ ہیں ۔ انہوں نے اس کتاب میں طب پر جو تحقیق کی ہے اور ایلوپیتھک علاج کو ترک کرکے علاج طب نبوی شروع کیا ہے اور اسمیں قابل قدر کامیابی بھی حاصل کی ہے ۔

انہوں نے طب نبوی پر مقالے اور کتب لکھی ہیں جس پر انکو صدارتی امتیازی ایوارڈ ملا ہے ۔ ڈاکٹر صاحب بلاشبہ پاکستانی قوم کا فخر ہیں ان کے مشاھدات سائنسی اصولوں پر مبنی ہیں ۔

ڈاکٹر عبدالحمید ظفر لکھتے ہیں کہ میں پرزور سفارش کرتا ہوں کہ پیچیدہ دواؤں کی بجائے ان کے طریقوں پر عمل کیا جائے کیونکہ یہ قدرتی ذرائع کی چیزوں کو استعمال کرتے ہیں مجھے امید ہے کہ اس طرح دکھی انسانیت کو بیش بہا فائدہ ہوگا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9235562063135780/923450345581

Additional information

Weight0.560 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

475

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Al Faisal Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Doctor Khalid Ghznawi