تکبر
تکبر
ایک خطرناک روحانی مرض کا علاج ۔
تکبر کی حقیقت، اسکی اقسام اور اس سے بچنے کی تدابیر اور علاج کے لئے تیر بہدف نسخے
₨ 840.00
10 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
تکبر وہ گناہ ہے جس نے شیطان جیسے عالم و عابد کو مردود کردیا ۔ یہی پہلا گناہ تھا جو آسمانوں پر ہوا ۔
متکبر شخص کبھی بھی جنت میں داخل نہیں ہوگا ۔ اس لئے یہ کتاب ہر مسلمان کے لئے بہت اہم ہے ۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان میں تکبر ہے مگر اُسکو تکبر کی حقیقت معلوم نہیں اور اُسکو یہ محسوس ہی نہیں ہوتا کہ میرے اندر یہ مرض ہے ۔
یہ کتاب تکبر کی اقسام اور اُن سے بچنے کی تدابیر بتاتی ہے ۔
اس کے مطالعہ سے آپکو معلوم ہوگا کہ بڑی بڑی شخصیات جو تاریخ میں گزری ہیں اور جنہوں نے بڑے بڑے کارنامے سرانجام دئیے وہ بہت ہی متواضع المزاج اور عجز و انکساری والے تھے ۔ جبکہ تکبر اتنا خطرناک مرض ہے کہ اس میں مبتلا شخص ہمیشہ محروم رہتا ہے خواہ وہ جتنی بھی محنت کر لے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5693977133982597/923450345581
Additional information
Weight | 0.406 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 352 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine, Good |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Hakeem UL Ummat Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi RA |