Description
یہ کتاب خاندانی زندگی سے متعلق اسلامی احکام و آداب کا مجموعہ ہے جس میں دئے گئے مضامین اور اصلاحی تدابیر خاندان بھر کی اصلاح اور خوشگوار زندگی کا مکمل نصاب ہیں ۔
اگر اس کتاب سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اس کے مطالعہ کے لئے ایسا وقت مقرر کریں جو داخلی و خارجی پریشانیوں سے گھرا ہوا نہ ہو ۔
اگر آپ اس کتاب کو اپنے لئے بہتر پائیں تو اپنا اخلاقی فریضہ سمجھتے ہوئے دوسروں کو بھی اس کے مطالعہ کی دعوت دیں یا کم از کم مفید باتوں کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں ۔
اس کتاب کا مطالعہ عائیلی زندگی پر اچھے اثرات مرتب کرکے پورے خاندان کی اصلاح و فلاح کا ذریعہ ثابت ہوگا ۔ اسمیں جگہ جگہ اکابر اہل اللہ کی باتیں اور انکے واقعات نے اس کتاب کی قبولیت کو قریب کردیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5620747431372026/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.