تحفہ حفاظ
تحفہ حفاظ
قرآنی معلومات کا خزانہ ۔ حفاظ کرام اور قرآن کے عاشقوں کے لئے ۔
از افادات: مولانا زکریا مہاجر مدنی۔ سید ابوالحسن علی ندوی۔ حکیم الاسلام قاری محمد طیب رحمہ اللہ تعالیٰ
₨ 750.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
3 in stock
حضرت سیدنا الحاج عبدالقیوم مہاجر مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ خادم قرآن گزرے ہیں ۔ انہوں نے حضرت قاری طاہر رحیمی صاحب کی کتاب "فضائل حفاظ القرآن" جو کہ ایک مبسوط اور مفصل کتاب ہے ۔ اسکی تلخیص فرمائی تاکہ ایسے عظیم خزانے سے عوام الناس فائدہ اٹھا سکیں ۔
پھر یہ تلخیص مصنف قاری محمد طاہر رحیمی صاحب کو دکھائی تو انہوں نے اسکو بہت سراہا اور دعاؤں سے نوازا ۔
اسی تلخیص شدہ مسودے میں ادارہ تالیفات اشرفیہ نے مزید اضافے کرکے یہ کتاب "تحفہ حفاظ" ترتیب دی ۔
یہ درحقیقت قرآنی علوم کا انسائیکلو پیڈیا بھی ہے ۔ جو بھی بچہ حافظ قرآن اس کتاب کوپڑھ لے گا اُسکے حفظ میں اور علم و عمل میں نکھار پیدا ہوجائے گا ۔
قرآن پڑھانے والے قاری حضرات اس کتاب کو بچوں کو پڑھ کر سنا سکتے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5562803873767154/923450345581
Additional information
| Weight | 0.542 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 447 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.












