شادی مبارک(گفٹ ایڈیشن)۔

شادی مبارک(گفٹ ایڈیشن)۔

شادی کے پرمسرت موقع پر پیش کرنے کے لئے ایک ایسا لاجواب اور بے مثال گفٹ جسکا کوئی لاثانی نہیں ہے ۔

یہ کتاب دولہا دولہن کو پرسکون زندگی کا طریقہ بتائے گی ۔ اس میں شادی کے بعد والی زندگی کے ضروری مسائل اور آداب و احکام بھی شامل ہیں ۔

 800.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

شادی کے سلسلہ میں ہر نئے دولہا دولہن کو پیش آمدہ مشکلات اور معاشرتی مسائل کے بارہ میں ایک جدید رہنما کتاب ۔

آج کل گھر گھر میں ناچاقی اور میاں بیوی، ساس بہو اور داماد سسرال کے متعلق لڑائی جھگڑے عام ہیں ۔ ان حالات سے بچنے کے لئے یہ کتاب بہترین حل ہے ۔ شادی کے سفر کا سب سے عمدہ زادراہ یہ کتاب ہے ۔

اس میں اکابر اولیاء اللہ کے تجربات اور تحریرات پر مشتمل ایسے مضامین ہیں جن کا مطالعہ پورے خاندان کو خوشیوں کا گہوارا بنا دیتا ہے ۔

نیز اسمیں خاص طور پر دولہا دولہن میں باہمی محبت پیدا کرنے کے لئے خاص دعائیں اور ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے والے آسان مجرب نسخے بھی بیان کیے گئے ہیں ۔

شادی بیاہ کے موقع پر ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ سب سے عمدہ چیز دولہا دولہن کو گفٹ میں پیش کی جائے ۔ تو میری رائے میں اس کتاب سے بہتر کوئی گفٹ نہیں ہوسکتا کیونکہ اس گفٹ کا اثر اُنکی زندگی کو خوشگوار بنادے گا اور اُنکے باہمی تعلق کو سکون سے بھر دے گا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6365659513463373/923450345581

Additional information

Weight0.524 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

400

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

از افادات

حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔