شرح کلام باہو رحمہ اللہ تعالیٰ

سلطان العارفین حضرت سلطان باھو رحمہ اللہ تعالیٰ کے پنجابی کلام کا آسان اردو ترجمہ اور تفسیر ۔

 550.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

Out of stock

سلطان العارفین حضرت سلطان باھو رحمہ اللہ تعالیٰ کا شمار متفقہ طور پر برصغیر کے عظیم صوفیائے کرام میں ہوتا ہے ۔ آپکی ولادت مغل بادشاہ شاہجہاں کے عہد میں شورکوٹ میں ہوئی ۔

آپ نے اپنی تصنیفات میں ہمیشہ اپنا اسم گرامی باھو لکھا ۔ سلطان انکے نام کا حصہ نہیں تھا ۔ عارفانہ عظمت وفقر اور اخلاق عالیہ کی بدولت آپکا لقب سلطان  آپکے نام کا حصہ بن گیا ۔

آپ نے کسی مکتب یا استاذ سے علم حاصل نہیں کیا ۔ آپکو باطنی فیض حضرت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا ۔ جسکے بارہ میں آپ نے اپنی کتب میں اکثر ذکر کیا ہے ۔ ان کے بعد حضرت پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ باطنی کشف کے ذریعے سے بیعت کی ۔ اسی لئے آپکا لقب سروری قادری ہے ۔ آپ نے غوث الاعظم کو "شیخ ما" کہا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5437405966385566/923450345581

Additional information

Weight0.48 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

356

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Book Corner

Written By

Professor Hameedullah Sha Hashmi

Shipping Charges

FREE

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop