قوس
سعود عثمانی کی وزیر اعظم ادبی ایوارڈ یافتہ میں اول پوزیشن حاصل کرنے والی کتاب ۔ بہترین اشعار کا مجموعہ
₨ 950.00
3 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
جناب احمد ندیم قاسمی صاحب لکھتے ہیں کہ جن لوگوں میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ اردو غزل میں لکھنے کو اب کچھ نہیں رہا ۔ اُن کے لئے یہ کتاب بہترین جواب ہے کیونکہ عظیم شاعر سعود عثمانی نے غزل کے پیکر میں نئی روح پھونک دی ہے ۔ انکے اشعار جدد شعراء کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتے ہیں ۔ یہ جدید تر غزل گو ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8610553862319468/923450345581
Additional information
Weight | 0.41 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 168 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Idarah Islamiyat |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1MZtXr0HENO4mM6eEG4XFBs7XVY8Pde3e/view?usp=sharing |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Saud Usmani |