قصص الحدیث – بچوں کے لئے (5 حصے)۔
قصص الحدیث – بچوں کے لئے (5 حصے)۔
احادیث مبارکہ میں وارد والے واقعات اور قصوں کو ان چھوٹی چھوٹی کتابوں میں انتہائی مختصر، آسان اور سبق آموز انداز میں بیان کیا گیا ہے ۔ تاکہ یہ واقعات بچوں کو پڑھ کر سنائے جائیں اور اسلامی تعلیمات سے انکو روشناس کروایا جائے ۔
یہ انمول ذخیرہ اعلیٰ کاغذ پر بچوں کے لئے دلکش انداز میں شائع کیا گیا ہے ۔ حدیث کے مطابق یہ قصے ان والدین کے لئے بہت بڑا خزانہ ہیں جو اپنے بچوں کو حدیثیں یاد کروانا چاہتے ہیں ۔
₨ 1260.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
10 in stock
قصص الحدیث - بچوں کے لئے (5 حصے)۔
احادیث مبارکہ میں وارد والے واقعات اور قصوں کو ان چھوٹی چھوٹی کتابوں میں انتہائی مختصر، آسان اور سبق آموز انداز میں بیان کیا گیا ہے ۔ تاکہ یہ واقعات بچوں کو پڑھ کر سنائے جائیں اور اسلامی تعلیمات سے انکو روشناس کروایا جائے ۔
یہ انمول ذخیرہ اعلیٰ کاغذ پر بچوں کے لئے دلکش انداز میں شائع کیا گیا ہے ۔ حدیث کے مطابق یہ قصے ان والدین کے لئے بہت بڑا خزانہ ہیں جو اپنے بچوں کو حدیثیں یاد کروانا چاہتے ہیں ۔
Additional information
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
|---|---|
| Number of Pages | 24+24+24+24+24=120 |
| Binding Type | Card Cover |
| Published By | Baitul Ilm Trust |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Baitul Ilm Trust |
| Paper Quality | Fine Colored Printing |
| Volume/Jild | 5 Books Ser |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.