Description
ڈربہ کالونی کے قصے ۔ ایک ایسی کتاب جس نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کئے حتیٰ کہ وہ قلم کار بھی اسکو سراہنے پرمجبور ہوگئے جن کا خیال تھا کہ اس کتاب کا مصنف نوشاد نقال ہے ۔ اور انگریزی کتابوں سے نقل کرکے لکھتا ہے ۔
اس مزاح کی خاصیت یہ ہے کہ معاشرے کے حالات سے ملتا جلتا ہے ۔ مصنف کہتے ہیں کہ جب بھی میں اسکو لکھتا تو ایسے محسوس کرتا کہ گویا ڈربہ کالونی کے کرداروں کے ساتھ کھڑا ہو دیکھ رہاہوں سب کچھ ۔
پھر جب کہانی مکمل ہوتی تو میں خود ہی پڑھ کر ہنستا تھا کیونکہ ان کہانیوں کا مزاج عام روایت سے ہٹ کرہے ۔ نئی نئی مضحکہ خیز اصطلاحات، مثالیں اور جملے بھی اسمیں لکھے ہوئے جو مجھے خود بھی معلوم نہیں تھے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5776546822468176/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.