نافع الخلائق

نافع الخلائق ۔ مجرب وظائف عملیات و تعویذات

عملیات و وظائف پر ایک ایسی کتاب جس میں بڑی بڑی کتابوں سے وظیفے جمع کرکے اسکو ایک گنجینہ اور خزانہ بنا دیا گیا ہے ۔ اس کے اکتالیس ابواب ہیں ۔

 700.00

Out of stock

Product Details

اس کتاب کے اکتالیس ابواب ہیں : ۔

۔1۔ دربیان مقدمہ کتاب

۔2۔ دربیان دریافت کرنے ثبوت یقین اور کشف حجاب

۔3۔ خواب میں جمال مصطفیٰ

۔4۔ دربیان دریافت کرنے احوال غائب

۔5۔دربیان دیکھنے اشخاص روحانی

۔6۔ در بیان دفع گرفتگی ولرزیدگی

۔7۔ در بیان دفع امراض

۔8۔ در بیان قبولیت حمل

۔9۔ در بیان سارق

۔10۔ در بیان سحر

۔11۔ در بیان دفع حشرات موزیہ

۔12۔ در بیان حال محبت

۔13۔ در بیان اطاعت مرد

۔14۔ در بیان مرد بے عورت

۔15۔ در بیان احوال زناں ومردماں کے خواب

۔16۔ در بیان فتح و فیروزی

۔17۔ در بیان معموری دکان و گھر

۔18۔ در بیان معموری کشت

۔19۔ در بیان نیک ہونے

۔20۔ در بیان سد راہ دشمن

۔21۔ در بیان دفع کذب

۔22۔ در بیان تصرف

۔23۔ در بیان متفرق

۔24۔ ایقاع عداوت

قساوت دل

دربیان بیداری

در بیان باز رکھنے کھانے ربو

دربیان شکار

در بیان طلب رزق

در بیان دفع مضرت

در بیان نگاہداشت کشتی

دربیان نگاہداشت خزانہ

دربیان مدد

دربیان ہدیہ

دربیان سورۃ قرآت

دربیان فوائد معوذتین

دربیان فوائد متفرقہ

دربیان دفع رجعت

دربیان رقیہ

دربیان تعویذات لکھنے

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5497209120406153/923450345581

Additional information

Weight0.746 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

636

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Islami Kutab Khana

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Zardar Khan

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔