مغفرت کی شرطیں

مغفرت کی شرطیں

یہ کتاب حضرت پیر مولانا ذوالفقار نقشبندی صاحب کے دوران اعتکاف ہونے والے بیانات کی ایک کڑی ہے جو حضرت ہر سال زیمبیا میں فرماتے ہیں ۔

 420.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

یہ کتاب حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ کے دوران اعتکاف ہونے والے بیانات کی ایک کڑی ہے ۔ جوحضرت ہر سال زیمبیا میں فرماتے ہیں ۔ یہاں کثیر تعداد میں مقامی حضرات کے علاوہ بعض دیگر ممالک سے بھی بہت احباب حضرت والا سے استفادہ کرنے کے لئے پہنچے ہوئےہوتے ہیں ۔ حضرت ہر سال کسی نہ کسی اصلاحی پہلو پر بات کرتے ہیں کا خواتین و حضرات کو خاطر خواہ فائدہ ہوتا ہے ۔

قرآن پاک کی ہر ہر آیت اپنے اندر علوم و معارف کا ایک وسیع سمندر رکھتی ہے ۔ صاحب بصیرت اور اہل دل حضرات جب ان آیات کو پڑھتے ہیں تو اس سمندر میں سے بہت سے نادر گواہر وجواہر کو پالیتے ہیں ۔ چنانچہ اس سلسلہ بیان میں بھی حضرت والا نے اس آیت یعنی سورۃ الاحزاب کی ایک آیت سے دس نکات کھولے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5627413030677053/923450345581

Additional information

Weight0.386 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

280

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba-ul-Faqeer

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Molana Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi