Product Details
اردو ادب کی شاہکار شگفتہ تحریروں سے لاجواب انتخاب ۔
مزاحیات یعنی طنز و مزاح کا انسائیکلوپیڈیا از نذیر انبالوی ایم اے ۔
یہ کتاب سات ابواب نثری طنز و مزاح، صحافتی طنز و مزاح، شعری طنز و مزاح، شگفتہ بیانیاں، چلتا پھرتا ادب، مزے مزے کی باتیں اور شوخ لکیریں پر مشتمل ہے ۔
اس کتاب کو مرتب کرتے وقت یہی خیال رکھا گیا ہے کہ اس میں شامل مواد عوام اور خواص دونوں کے لئے یکساں دلچسپی کا باعث ہو ۔ ان تحریروں کو پڑھ کرکہیں قاری کے لبوں پر تبسم رقصاں ہوگی، کہیں اسکے چہرے پر مسکراہٹ جنم لے گی اور کہیں کہیں وہ قہقہہ بھی لگائے گا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5785774338155448/923450345581
Additional information
Weight | 0.77 kg |
---|---|
Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
Number of Pages | 800 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Mushtaq Book Corner |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Nazeer Anbalwi |