خطبات خواتین

خطبات خواتین

دور حاضر میں خواتین کس طرح دن پر عمل پیرا ہو کر کامیاب ہوسکتی ہیں ۔ خواتین کی مکمل دینی راہنمائی پر مشتمل 20 سے زائد عام فہم اصلاحی خطبات و مقالات ۔

مرتب: قاری محمد اسحاق ملتانی

 2170.00

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اسلام کی اشاعت و تبلیغ میں جس طرح مردوں کا حصہ ہے اُسی طرح خواتین نے بھی اس فریضہ کے لئے بہت قربانیاں دی ہیں ۔جب مرد اور عورت دونوں شریعت کے مکلف ہیں تو ظاہر ہے کہ احکام شریعت بھی دونوں کو سیکھنے چاہئے ۔

خاص طور پر آج کے پرفتن دور میں یہ ضرورت پہلے سے کئی گنا بڑھ گئی ہے کہ خواتین قرآن و سنت کے احکام اور روزمرہ کے مسائل سیکھیں، اپنے ظاہر و باطن کی اصلاح کی طرف متوجہ ہوں اور اپنی ذمہ داریوں کو پہچانیں ۔

مولانا ازہر صاحب استاذ الحدیث جامعہ خیرالمدارس لکھتے ہیں کہ ادارہ تالیفات اشرفیہ کے مدیر شہیر حافظ محمد اسحاق ملتانی نے دور حاضر کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے خواتین کی دینی رہنمائی کے لئے دو جلدوں پر مشتمل یہ بہترین کتاب “خطبات خواتین” ترتیب فرمائی ہے ۔

یہ کتاب اپنے موضوع کے لحاظ سے نہایت جامع، پراثر، سبق آموز اور لائق مطالعہ ہے ۔

اس وضو غسل، پاکی ناپاکی، پھر عقائد اور اصلاح باطن کے حوالے سے مکمل اسلامی تعلیمات کا عطر بیان کردیا گیا ہے گویا یہ ایک مکمل نصاب ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5689618557797091/923450345581

Additional information

Weight1.080 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

831

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine, Good

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

تقریظ

حضرت مولانا محمد ازہر صاحب مد ظلہ

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

Volumes/Jild

2 Jild