Description
اسلام کے شہزادے ہمارے اسلاف نے کس طرح شہنشاہوں کے تخت الٹے ۔ کس قوت سے انہوں نے اتنے بڑے کارنامے سرانجام دئیے ۔ یقیناً انکا سرچشمہ قرآن و حدیث ہی ہیں ۔ جن کی تعلیمات یہ ہیں کہ تم جتنا اللہ تعالیٰ سے ڈرو گے یہ دنیا تم سے اُتنا ہی ڈرے گی ۔
جتنے خلوص کے ساتھ تم خدا کے دین پر صبر و استقامت کا ثبوت دو گے اُتنے ہی التفات کے ساتھ خدا تمہیں عزت و کامیابی سے ہمکنار کرے گا ۔
یہ سبق دنیا کا سب سے نفع بخش سبق ہے ۔ اور مصنف و مؤلف شمس نوید صاحب نے جس دلنشیں انداز میں اسے پیش کیا ہے ۔ ضرور یہ کتاب آپکے قلوب و اذھان پر اثر کرے گی ۔
اس کتاب کو بذریعہ واٹس ایپ آرڈر کرنے کے لیے اس لنک کو کھولیں
https://wa.me/p/6328438127177653/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.