خلیہ اک کائنات
خلیہ اک کائنات
قرآن مجید کی دعوت کو بہت سارے لوگوں نے مختلف پیرائے مں دوسروں کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔ انہی میں سے ایک نام محترم جناب ہارون یحییٰ صاحب کا بھی ہے ۔ اس کتاب میں دیگر تصانیف کی طرح سائنس اور عقل کی بھول بھلیوں میں گم عقل انسانی کو وحی کی روشنی میں چلنے کی دعوت دی ہے ۔
اس کتاب میں سائنس کی آخری حد بیان کرنے کے بعد اس جانب توجہ دلائی گئی ہے کہ ہر انتہا کے بعد خالق کائنات ہے ۔
₨ 920.00
Product Details

Additional information
Weight | 0.330 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 128 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Good |
Published By | عبدالخالق حمدرد |
Shipping Charges | FREE |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔