جلال الدین محمد اکبر تاریخ کے آئینے میں

برصغیر پاک و ہند میں مغلیہ سلطنت کی بنیادوں کو وسیع اور مضبوط کرنے والا عظیم بادشاہ

 1290.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

یہ کتاب برصغیر پاک و ہند کے نامور مؤرخ، عالم دین اور فہم و ذکاء سے معمور دانشمند شمس العلماء مولوی محمد ذکاء اللہ خان صاحب کی مؤرخانہ بصیرت کا ایک دل افروز اور نظر افزاء آئینہ خانہ ہے ۔ شمس العلماء مولوی ذکاء اللہ دہلوی نے بے شمار کتابیں تصنیف و تالیف کی ہیں ۔ انکا اسلوب نگارش سادہ، سلیس اور آسان ہے ۔

یہ کتاب مولوی صاحب کی مایہ ناز تاریخی کتاب “تاریخ ہندوستان” کی پانچویں جلد ہے جس کا نام اقبال نامہ اکبری ہے اور اس میں مغلیہ خاندان کے عظیم سپوت اور نامور حکمران مغل اعظم کے لقب سے ملقب جلال الدین محمد اکبر کے عہد حکمرانی کے حالات و واقعات کو تاریخی حوالوں کی روشنی میں پیش گیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5708779255875116/923450345581

Additional information

Weight1.116 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

800

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Mushtaq Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

Molvi Muhammad Zaka U Allah Dahlwi