جہاں دوست – بنت ایوب مریم
جہاں دوست – بنت ایوب مریم
اللہ تعالٰی کی محبت کا احساس دلاتی ایمان افروز تحریروں پر مشتمل ایک بہترین کتاب
₨ 500.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
جہاں دوست ! پورے جہان کا دوست ۔ انسان، حیوان، جن، چرند پرند، ملائکہ غرض ارض و سماء کی ہر مخلوق کا دوست ۔ یکتا پالنے والا، امن و امان دینے والا، نگہبانی کرنے والا، نہایت بردبار اور برداشت کرنے والا دوست ۔ قدرداں اور فیض بخش دوست ۔ مخلوق کو تھامنے والا، ہلاکت کے اسباب کو روک کر نفع دینے والا اور ہدایت کی راہ روشن کرنے والا دوست اللہ ہی ہے ۔
یہ کتاب اللہ تعالیٰ کی محبت اور اللہ سے محبت کے تذکرے پر مشتمل ہے ۔جس کے دل میں محبت الٰہی کا دیا روشن ہوگیا وہ کامیاب ہے ۔ چاہے وہ ظاہری طور پر کتنی ہی مشکلات کا شکار ہو، کتنا مصیبت زدہ ہو یا کتنا ہی بیمار ہو ۔ جب مولیٰ سے لو نصیب ہوجائے تو ساری تکلیفیں اور ساری بیماریاں ایسی مٹھاس اور لذت دیتی ہیں جس لذت پر دنیا و ما فہیا کی ساری لذتیں قربان ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5709722619109704/923450345581
Additional information
Weight | 0.360 kg |
---|---|
Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
Number of Pages | 176 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Published By | Darul Mashaf |
Paper Quality | Good |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Bint e Ayub Maryam |