Product Details
۔”انفنٹری: ملکہ جنگ” ایک منفرد اور جامع تحقیقی کتاب ہے جس کے مصنف کرنل غلام جیلانی خان ہیں۔ یہ کتاب انفنٹری کے تاریخی ارتقاء اور اس کی اہمیت پر روشنی ڈالتی ہے۔ مصنف نے نہایت محنت اور عرق ریزی سے انفنٹری کے ماضی، خصوصیات اور جنگی تربیت پر ایک تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے، جو کہ ساری دنیا کی افواج کے لیے ایک ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے۔
کتاب کی خصوصیات:۔
یونانی اور عرب انفنٹری کا تعارف: قدیم جنگی حکمت عملی اور فوجی تنظیم کی تاریخ۔
وسط ایشیائی انفنٹری: وسط ایشیا کی فوجی تاریخ اور اثرات کا جائزہ۔
دوسری عالمی جنگ میں انفنٹری کا کردار: روسی اور امریکی انفنٹری کے اہم پہلو۔
جنگی تربیت اور تنظیم: انفنٹری کے جدید طریقے اور تربیت کی اہمیت۔
میجر جنرل امیر حمزہ صاحب کے مطابق:۔
۔”یہ کتاب نہ صرف تاریخی حوالوں سے مالا مال ہے بلکہ اپنے موضوع پر ایک بے مثال تجزیہ بھی پیش کرتی ہے۔ مصنف نے اپنی تحریر میں بے ساختگی اور روانی کے ساتھ انفنٹری کے اہم پہلوؤں کو واضح کیا ہے۔”۔
یہ کتاب ان لوگوں کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے جو فوجی تاریخ، جنگی حکمت عملی، اور عالمی جنگوں کے اثرات کو سمجھنا چاہتے ہیں۔
“Infantry: Queen of Battle” is a remarkable and comprehensive book authored by Colonel Ghulam Jillani Khan. This book delves into the historical evolution, significance, and strategies of infantry across global history. The author meticulously examines the infantry’s role and characteristics, making it a model for military enthusiasts worldwide.
Features of the Book:
- Greek and Arab Infantry: Insight into ancient military strategies and organization.
- Central Asian Infantry: The military history and influence of Central Asia.
- Infantry in World War II: Key aspects of Russian and American infantry.
- Training and Organization: The importance of modern infantry methods and training.
Major General Amir Hamza remarked:
“This book is not only rich in historical references but also provides an unparalleled analysis of its subject. The author has brilliantly articulated the key aspects of infantry with fluency and clarity.”
This book is a must-read for those interested in military history, warfare strategies, and the role of infantry in shaping world wars.
Additional information
Weight | 1 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 300 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Ilm o Irfan Publishers |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Lieutenant Kernal Ghulam Jeelani Khan |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔