علم جدید کا چیلنج

علم جدید کا چیلنج

اس کتاب میں مذھب کو ایک غیرمادی چیز ثابت کیا گیا ہے یعنی مذھب مادی علوم کی دسترس سے باہر ہے ۔ مصنف کی کوشش یہ ہے کہ مادی حقائق کو ثابت کرنے کے لئے موجودہ زمانے میں جو طریقہ اختیار کیا جاتا ہے اُسی کو عام فہم انداز میں مذہب کے لئے استعمال کیا جائے ۔

مصنف: وحید الدین خان صاحب ۔ مطبوعہ مجلس نشریات اسلام کراچی پاکستان ۔

 490.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

علم جدید کا چیلنج

اس کتاب میں مذھب کو ایک غیرمادی چیز ثابت کیا گیا ہے یعنی مذھب مادی علوم کی دسترس سے باہر ہے ۔ مصنف کی کوشش یہ ہے کہ مادی حقائق کو ثابت کرنے کے لئے موجودہ زمانے میں جو طریقہ اختیار کیا جاتا ہے اُسی کو عام فہم انداز میں مذہب کے لئے استعمال کیا جائے ۔

مصنف: وحید الدین خان صاحب ۔ مطبوعہ مجلس نشریات اسلام کراچی پاکستان ۔

Additional information

Weight 0.306 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

296

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Majlis Nashriyat E Islam

Shipping Charges

FREE

Written By

Waheed u Deen Khan