Product Details
حضرت خواجہ شمس تبریز رحمہ اللہ تعالیٰ جو کہ حضرت جلال الدین رومی رحمہ اللہ تعالیٰ کے پیر و مرشد تھے ۔ زمانہ ابتداء سے لے کر آج تک اُنکی علمی وروحانی حیثیت پر اثر ومسلمہ چلی آتی ہے ۔ آپکی روحانی عظمت و جلالت سے کون انکار کرنے کی مجال کرسکتا ہے ۔
حضرت مولانا جلال الدین رومی کے پیر و مرشد ہونے کے سبب سے آپکی جلالتِ علمی اور روحانی و باطنی قدر و منزلت اور مقامات کا بخوبی طور پر اندازہ ہوسکتا ہے ۔
یہ کتاب سوانح حیات شمس المعارف حضرت شمس تبریز رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ ماشاء اللہ سات حصوں پر مشتمل ہے ۔ جن میں مملکت ایران کی تاریخ اور تفصیل، ایران کے حالات، مولانا رومی کا سلسلہ نسب، مولانا رومی کی شاعری،مولانا رومی کی تصنیفات اور مختصر انتخاب دیوانِ شمس تبریز بمعہ اردو ترجمہ شامل ہیں ۔
حضرت خواجہ شمس تبریز رحمہ اللہ تعالیٰ کا موضوع ایک نازک موضوع تھا ۔ جس قدر یہ نازک موضوع تھا اُسی قدر اس کی معلومات عنقا تھیں ۔ آپکے قلمی چہرہ کی تصویر کشی ایک مشکل کام تھا ۔ ابھی تک مولوی روم کے حوالے سے مولانا شبلی نعمانی کی بہترین قلمی وعلمی کاوش سوانح مولوی روم موجود تھی ۔
مگر آج اردو زبان میں اسی سلسلہ کی اہم شخصیت جناب حضرت خواجہ شمس الدین تبریز کے حوالے سے سوانح حیات شمس المعارف بھی آپکے سامنے ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5621752711256782/923450345581
Additional information
Weight | 0.61 kg |
---|---|
Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
Number of Pages | 544 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Book Corner |
Shipping Charges | FREE |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔