Product Details
قبول اسلام کے واقعات ۔ دلچسپ ایمان افروز
مشتاق بک کارنر کی بہترین پیشکش ۔ قبول اسلام سے مشرف ہونے والے مسلمانوں کے واقعات اور حالات پر مبنی اردو کتاب
اس کتاب میں ایسے بیسیوں حضرات و خواتین کا تذکرہ ہے جنہوں نے اپنی طلب، جستجو اور تحقیق کے ذریعے عیسائیت، یہودیت، بدھ مت، ہندومت اور دہریت کے تضادات سے چھٹکارا پانے اور اسلام قبول کرنے کا شرف حاصل کیا ۔
یہ کتاب اپنے دلچسپ اور ایمان افروز مندرجات کے ذریعے ہمیں نہ صرف اسلام کی دیگر ادیان و مذاھب پر اخلاقی واستدلالی برتری کا احساس دلاتی ہے بلکہ ہمیں اپنی ذاتی زندگیوں میں اسلام کی سنہری تعلیمات کو نافذ کرنے اور اپنے گردو پیش میں موجود غیر مسلموں کو حکمت و موعظہ حسنہ کے ذریعے اسلام کی طرف قائل کرنے اور مائل کرنے کا درس بھی دیتی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6009366515767130/923450345581
Additional information
Weight | 0.240 kg |
---|---|
Number of Pages | 520 |
Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Published By | Mushtaq Book Corner |
Paper Quality | Normal |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Abu Muhammad Makhdoom Zada |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔