ہمارے دور کے چند علمائے حق
ہمارے دور کے چند علمائے حق
ایک نادر و نایاب کتاب کی جدید اشاعت جسمیں مولانا حماد اللہ صاحب، مولانا احمد علی لاہوری، مولانا عبدالقادر رائے پوری اور مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہم اللہ تعالیٰ کا تذکرہ شامل ہے ۔
نیز اس میں عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ تعالیٰ کی تحریر کا ایک عکس بھی دیا گیا ہے ۔
₨ 810.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
10 in stock
علامہ سید امین گیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ کی ایک نایاب ترین کتاب "ہمارے دور کے چند علمائے حق" آپ کے سامنے ہے ۔
یہ کتاب پہلی مرتبہ 1963 میں شائع ہوئی تھی ۔ اس میں علماء حق میں سے حضرت مولانا حماد اللہ ہالے جی، مولانا احمد علی لاہوری، شاہ عبدالقادر رائے پوری اور امیر شریعت رحمہم اللہ کا تذکرہ ہے ۔
حضرت گیلانی صاحب کے بیان کردہ واقعات کے بعد ہر شخصیت کے متعلق جو واقعات راقم الحروف "قاری محمد اسحاق ملتانی" کو ملے وہ بھی اضافہ از ناشر کے عنوان سے علیحدہ شامل کردئیے گئے ۔ اسی طرح ہر شخصیت کا اک مختصر تعارفی خاکہ بھی اضافہ کردیا گیا ہے ۔
امیر شریعت مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ تعالیٰ کے متعلق حافظ سید کفیل شاہ بخاری مدظلہ العالی نے نایاب واقعات بھی قلمبند کروائے جن کو اس کتاب کی رونق بنایا گیا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6000922819954641/923450345581
Additional information
| Weight | 0.436 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 351 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Fine |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Sayyad Ameen Geelani RA, |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.















