ہائی بلڈ پریشر

ہائی بلڈ پریشر

بلند فشار خون کی وجوہات، تعارف، علامات اور علاج ۔

از مشہور و معروف مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال ۔

 740.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

یہ ایک طبی حقیقت ہے کہ روز اول سے ہی بلند فشار خون یعنی ہائی بلڈ پریشر انسانی صحت اور زندگی کا دشمن رہا ہے ۔ اس حقیقت سے بھی منہ نہیں موڑا جا سکتا کہ موجودہ دور کی بڑھتی ہوئی پریشانیاں اس مرض میں اضافے کا سبب ہیں ۔

پاکستان کے موجودہ حالات ہی ایسے ہیں کہ ہر ذی شعور اس مرض کا شکار بنتا جارہا ہے ۔

اس سلسلہ میں یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ اگر کوئی شخص مسلسل ذہنی دباؤ کا شکار رہے تو ہائی بلڈ پریشر ہونے لگتا ہے ۔ ایسے شخص کے لئے ضروری ہے کہ وہ ذہنی وجسمانی سکون کا کوئی ذریعہ اپنائے ۔کوئی بھی کام اپنے اعصاب پر سوار نہ ہونے دے ۔

اس کتاب میں ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات، علامات اور معالجاتی تدابیر کو انتہائی آسان اور عام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے تاکہ معالجین کے لئے تو یہ کتاب مفید ہوگی ہی بلکہ عام پڑھا لکھا طبقہ بھی مستفید ہوسکے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5981525598579897/923450345581

Additional information

Weight0.544 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

448

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idarah Matbuat e Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

Doctor Jawaid Iqbal