غذا سے علاج کا انسائیکلو پیڈیا

اس کتاب کی ہر عام و خاص کو بے حد ضرورت ہے کیونکہ روز افزوں بڑھتی ہوئی مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے بعد ایک عام شہری کی جیب ہر ماہ سے بیس تاریخ تک خالی ہوچکی ہوتی ہے ۔ اس کتاب میں غذا سے علاج کا بہترین انسائیکلوپیڈیا موجود ہے ۔

 950.00

Out of stock

Product Details

یہ ایک مکمل اور معیاری کتاب ہے اس کو بڑھنے کے بعد غذا کیا ہے اور اسکا انسانی جسم میں کیا رول ہے اور کون کون سی غذائیں انسانی جسم کے لئے مفید ہیں ۔ نیز کون کون سی غذائیں انسانی صحت کے لئے مضر ہیں ۔ یہ ایک عام قاری اور خاص طور پر اطبائے کرام کے لئے درِ نایاب کتاب ہے ۔ اس کتاب میں جا بجا نسخہ جات اور مفردات پر بھی بات کی گئی ہے کہ یہ غذا یا خوراک چاہے نباتات سے ہو، چرند پرند سے ہو، حیوانی ہو، معدنی ہو ۔ اسکے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟ اور یہ اکیلے غذا یا کوئی بھی حصہ انسان کے کس جسم کے کس آرگن کے لئے فائدہ مند ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5999410476749433/923450345581

Additional information

Weight0.600 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

495

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

Aehtasham ul Haq Qureshi