Product Details
پھٹکڑی کےخواص پر ایک ایسی زبردست کتاب جو پورے بدن کے علاج پر مشتمل ہے ۔
حکیم محمد عبداللہ لکھتے ہیں کہ مجھے ایسی کتاب لکھنے کا شوق تھا جس سے تمام مخلوق کو فائدہ پہنچے اگرچہ ایسی کتابیں پہلے لکھی گئی ہیں لیکن ان سے استفادہ مشکل ہوتا ہے ۔
میں جدید ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کتاب لکھی ہے جس میں سر سے پاؤں تک اکثر بیماریوں کا مجرب علاج ہے ۔ صرف پھٹکڑی سے علاج ہے ۔
جب کسی مرض کی تشخیص یا علاج کی ضرورت ہو تو اس کتاب کو کھول کر نسخہ دیکھ لیں یوں محسوس ہوگا کہ کسی حکیم یا پنساری کو بغیر فیس کے گھر میں رکھا ہوا ہے ۔
میں پرزور سفارش کرتا ہوں کہ ایک شیشی پھٹکڑی کی اور میری یہ کتاب ہر گھر میں موجود ہونی چاہئے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6044910152198830/923450345581
Additional information
Weight | 0.732 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 684 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Matbooat e Sulaimani |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Ustathul Hukama Hakeem Muhammad Abdullah |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔