Product Details
اس کتاب میں عیسائی مذھب کے بنیادی افکار و نظریات اور عیسائیت کی اجمالی تاریخ بیان کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ عیسائیت کا بانی کون ہے اور کیا عیسائیت فی الواقع حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے تعلیم فرمودہ عقائد پیش کرتی ہے یا نہیں ۔
مشہور و معروف تصنیف حضرت مولانا شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی ۔
اس کتاب کو بذریعہ واٹس ایپ آرڈر کرنے کے لیے اس لنک کو کھولیں
https://wa.me/p/6271789879508531/923450345581
Additional information
Weight | 0.270 kg |
---|---|
Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
Number of Pages | 155 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Imported paper fine quality |
Published By | Darul Ishat |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Mufti Muhammad Taqi Usmani |