چالیس روزہ دینی نصاب

چالیس روزہ دینی نصاب

ہر عمر کے مسلمان خواتین و حضرات بچوں اور بچیوں کی دینی تربیت کا نصاب ۔

مستند کتب سے دین کی تمام بنیادی تعلیمات پر مشتمل سب سے جامع عام فہم، درجہ حفظ اور پرائمری ومڈل کلاسوں کے طلباء و طالبات کے لئے ۔

 710.00

8 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

ضروریات دین کا علم حاصل کرنا ہر مسلمان کی شرعی ذمہ داری ہے ۔ بالخصوص وہ لوگ جو کسی دینی خدمت مثلاً تدریس، تبلیغ، خطابت یا امامت وغیرہ کے منصب پر فائز ہوں تو اُنکے مسائل کو مستحضر رکھنا اور ہمیشہ علمی ترقی کے لئے کوشاں رہنا ضروری ہے ۔

دوسرے نمبر پر وہ طلبائے کرام جو حفظ مکمل کرنے کے بعد مسجد میں امامت کرتے ہیں یا پھر قرآن مجید پڑھانا شروع کرتے ہیں لیکن دینی تعلیم سے بالکل ناآشنا ہوتے ہیں ۔ ایسے لوگوں کے لئے دینی نصاب کی ضرورت تھی جس مٰں تمام مباحث کی جامع ہو اور اسکا تمام مواد مستند ہو ۔

جیسا کہ اس کتاب میں عقائد، عبادات، معاملات، معاشرت، اخلاقیات، ضروری احکام و مسائل اور مسنون اعمال کا تذکرہ شامل کیا گیا ہے ۔

یہ چالیس روزہ دینی نصاب پڑھانے کا طریقہ کار یہ ہے کہ یومیہ تین گھنٹے پڑھائیں ۔ درجہ حفظ کے مدرسین اپنے طلبائے کرام کو یہ کتاب اُسی طرح ازبر کروائیں جس طرح منزل یاد کروانے کی فکر کرتے ہیں ۔ اسطرح یہ طلبائے کرام آپکے لئے صدقہ جاریہ بن جائیں گے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5858186920897126/923450345581

Additional information

Weight0.530 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

447

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

مرتبین

Maulana Abdul Ahad Bilal
Maulana Habeeb U Rrahman

تقریظ

Hazrat Maulana Muhammad Azhar Sahib MZ

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB