برصغیر میں فقہ حنفی کا ارتقاء
برصغیر میں فقہ حنفی کا ارتقاء
برصغیر میں فقہ حنفی کا ارتقاء” ایک اہم تحقیقی کتاب ہے جو ڈاکٹر سید انور علی باچا کے مقالے پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حیات اور فقہ حنفی کی خصوصیات کے ساتھ ساتھ برصغیر میں اس فقہ کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے والی شخصیات کی خدمات کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ اسلامی قانون، فقہ حنفی، اور برصغیر کی اسلامی تاریخ میں دلچسپی رکھنے والے طلبا وطالبات اور یونیورسٹیوں کے اسٹوٖڈنٹس اور پروفیسر حضرات کے لئے یہ کتاب ایک بہترین تحقیق اور قیمتی مقالہ ہے۔
₨ 1200.00
Product Details

This book is based on the research thesis of Dr. Syed Anwar Ali Bacha, offering an in-depth academic analysis of the spread and evolution of Hanafi Fiqh in the Indian subcontinent. It explores the history, key characteristics, and contributions of Imam Abu Hanifa (RA). The book also highlights the pivotal role played by various groups, including rulers, jurists, scholars, and educators, in promoting Hanafi Fiqh in the region.
Written in a scholarly and historical manner, this book is a valuable resource for students of Islamic studies and Fiqh.
Additional information
Weight | .8 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 351 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Shipping Charges | FREE |
Written By | DR. Syed Anwar Ali |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔