آسان رزق(کتابچہ)۔

آسان رزق(کتابچہ)۔

رزق کی فراخی کیلئے قرآن و حدیث کی روشنی میں مجرب وظائف و عملیات

تالیف: جناب صوفی عبدالرحمن صاحب

 130.00

23 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

آج کل اکثر دیندار لوگوں کو تنگی، غریبی اور قرض داری کی شکایت ہے ۔ روزی کی فکر میں پریشان ہیں ۔ جھوٹ و حرام کمانے والے تو آج آرام سے باعزت زندگی گزار رہے ہیں لیکن سچائی اور حلال طریقے سے کمانے والی تنگی میں رہتے ہیں ۔

اس کتابچہ کے مصنف محترم جناب صوفی عبدالرحمن صاحب جو ممبئی کے اونچے درجے کے سچے تاجروں میں سے ہیں اور میدان طریقت میں بھی صاحب سلسلہ ہیں ۔ انہوں نے یہ رسالہ تحریر فرما کر وقت کی ایک اہم ضرورت کو پورا کیا ہے ۔

اس کتابچہ میں پہلے مصنف نے اسباب کے درجہ میں روزی کمانے کی تلقین کی ہے پھر رزق میں برکت اور ترقی کے لئے دعائیں بتلائی ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5670770232976034/923450345581

Additional information

Weight0.044 kg
Binding Type

Paper Back

Number of Pages

48

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Janab Sufi Abdul Rahman Shb