ابر مسلسل – قاسم علی شاہ
ابر مسلسل – قاسم علی شاہ
عقل و شعور کی باریکیاں، شخصی تعمیر کے زریں اصول، عشق کے اسرار و رموز پر مشتمل ایک بہترین کتاب ۔
پاکستان کے مشہور و معروف اسپیکر، ٹرینر، ٹیچر اور مصنف کے قلم سے ۔
₨ 880.00
3 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
قاسم علی شاہ کی ایک بہترین کتاب آپ کے سامنے ہے ۔
قاسم علی شاہ عصر حاضر کے عظیم استاذ اور مقبول ٹرینر ہیں ۔ آپ دو دہائیوں سے معاشرے کی اصلاح اور فلاح و بہبود کے لئے کام کررہے ہیں ۔ آپکو ایک دانشور کی حیثیت سے میڈیا کی دنیا میں بڑی مقبولیت ملی ہوئی ہے ۔
اس سب کے ساتھ ساتھ آپ ایک بہترین مصنف بھی ہیں ۔
اس کتاب کے پس منظر میں لکھتے ہیں کہ مجھ سے محبت کرنے والے دوست احباب ایک ہفتہ وار نشست میں مجھ سے ملنے آتے تھے ۔ ہر بار ایک نیا موضوع زیر بحث ہوتا تھا ۔ پھر یہ سلسلہ کورس کی شکل اختیار کرگیا تو بارہ ہفتوں میں اس کورس میں شرکاء لوگوں میں آنے والی ذہنی، فکری اور روحانی تبدیلیاں میری ہمت بڑھانے لگیں ۔ کوئی شریکِ محفل شکر گزار انسان بن گیا، کوئی خدمت گزار بن گیا، کسی کی ازدواجی زندگی بہتر ہوگئی، کسی نے ادب سیکھا تو کسی نے خودشناسی سیکھ لی ۔
پھر انہی نشستوں کو عزیزم محمد شبیر خان نے مضامین کی شکل دے دی اور اب یہ بارانِ رحمت جیسے مضامین “ابر مسلسل” کے نام سے آپکے سامنے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5998264906861471/923450345581
Additional information
Weight | 0.530 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 372 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Qasim Ali Shah |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qasim Ali Shah |
Publishing Date | November 2020 |