عالم خواب اور نبوی تعبیرات ﷺ

عالم خواب اور نبوی تعبیرات ﷺ

صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے وہ خواب جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود سنا اور مبارک زبان سے تعبیر ارشاد فرمائی ۔

تالیف لطیف شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری محمد ادریس ہوشیار پوری رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

 650.00

9 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

یہ کتاب “عالم خواب اور نبوی تعبیرات” حضرت مولانا قاری محمد ادریس ہوشیار پوری رحمہ اللہ تعالیٰ کی تالیف لطیف ہے ۔ حضرت کی شخصیت زیادہ تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ سرزمین ملتان کی آپ قابل فخر شخصیت ہیں ۔ یہ کتاب آپکی تصانیف کے سلسلۃ الذہب کی ایک قدیم کڑی ہے ۔

یہ پہلی مرتبہ 1415 ہجری میں المبشرات کے نام سے شائع ہوئی تھی ۔ اسمیں صحابہ کرام کے وہ واقعات جن کی تعبیر زبان اقدس سے بیان کی گئی

بالخصوص حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت عمر، حضرت عثمان اور علی بن ابی طالب اور امہات المومنین اور صحابہ کرام کے خوابہائے مبارکہ کے واقعات شامل ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6284430748242569/923450345581

Additional information

Weight 0.418 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

295

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Shaikhul Hadees Hazrat Maulana Qari Muhammad Idrees HoshyarPoori RA,