ہدیہ کے بدلے، ہدیہ ہوتا ہے

ہدیہ کے بدلے، ہدیہ ہوتا ہے

اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہدیہ قبول فرما لیتے تھے، اور اِس کا بدل عطا فرماتے تھے ( اگر کوئی شخص ہدیہ دے تو بدلہ میں ہدیہ دینا چاہئے لیکن یہ ضروری نہیں کہ ویسا ہی ہدیہ ہو بلکہ اگر مالی وسعت نہیں ہے تو دُعا دے دیں، یہ بھی بہت بڑا ہدیہ ہے)

(مفہوم حدیث: ۲۴۲۳، باب المکافأۃ فی الھبۃ، صحیح البخاری)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop