ہدیہ دے کر کبھی واپس نہ لیں

ہدیہ دے کر کبھی واپس نہ لیں

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی کو ہدیہ دے کر واپس لینے والاشخص ایسا ہی ہے جیسے کوئی کتااُلٹی کرے اور پھر اپنی قے کو چاٹ لے ( ہدیہ واپس لینا بہت کم ظرفی کی علامت ہے اور بُرا فعل ہے جس سے بچنا چاہئے)

(مفہوم حدیث: ۲۴۲۷، باب ھبۃ الرجل لامرأتہ، صحیح البخاری)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop