عورت اور مرد کی طبیعت اور اس کے تقاضوں میں اختلاف ہے۔ مرد کے لئے ایک سے زیادہ شادیاں اس کی طبیعت کا تقاضا ہے بلکہ بعض دفعہ تو مجبوری بن جاتی ہے جبکہ عورت کی طبیعت ایک سے زیادہ شادیوں کی متحمل ہے کہ عورت کے لئےمہینہ بھر میں کم ازکمایک ہفتہ تو ویسے ہی معذوری کا ہوتا ہے،اس کے علاوہ یہ کہ میاں بیوی کے باہم ازدواجی تعلق وعمل کے اثرات مردوعورت کی طبیعت کے لحاظ سے مختلف ہیں،مرد کےلئے یہ دو منٹوں کی مصروفیت سے زیادہ کچھ نہیں جبکہ عورت کے لئے یہی عمل نو ماہ کے حمل اور اڑھائی سال کی رضاعت کی مسلسل اور طویل مصروفیت کا پیش خیمہ ہے۔
اس بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے ہماری کتاب ‘’دوسری شادی’’ ضرور پڑھیں۔ کتاب کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔
دوسری شادی
ایک سے زائد نکاح کرنے والوں کے ایک رہنما کتاب ۔ دوسری شادی کے احکام و مسائل اور حقوق کی ادائیگی کی تفصیلات ۔