Malfoozat Ashraf Ali thavi RA (313 ASHRAFI JAWAHIRAAT)

عشق بیکار شخص کو ہوتا ہے

عشق بیکار شخص کو ہوتا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ عشق انہی کو ہوتا ہے جن کو خوب فرصت اور فراغ ہے ورنہ جو لوگ کسی کام میں مشغول ہیں ان کو کبھی ایسی لغویات نہیں سوجھتی جیسے کاشتکار ۔ اس واسطے اس کا علاج بھی یہی...

پہلے جرم میں رسوائی نہیں ہوتی

پہلے جرم میں رسوائی نہیں ہوتی بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک چور کو گرفتار کیا اور قطع ید(ہاتھ کاٹنے ) کا حکم دیا ۔ اس چور نے کہا کہ اے امیر المؤمنین ! یہ میرا پہلا قصور ہے ،...

توجہ شیخ

توجہ شیخ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ توجہ کی دو قسمیں ہیں : ایک توجہ اختیاری ، وہ تو ہمت اور تصرف کا نام ہے کہ شیخ مرید کے قلب کی طرف متوجہ ہوکر اس میں کوئی تصرف کردے ، اس کا اثر دیرپا نہیں ہوتا ، اس وقت تو قلب...

گناہ کی عادت

گناہ کی عادت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ گناہ کی جب عادت ہو جاتی ہے پھر توبہ بھی مشکل ہو جاتی ہے کیونکہ نئے گناہ سے جن کی ابھی لذت نہیں رچی توبہ کرنا آسان ہے اور عادت والے گناہ سے توبہ بہت مشکل ہے۔ علاوہ اس کے...
0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop