غزوہ بدر کے دوران نبی علیہ السلام کی دعا حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں...
کتاب فروش کی طرف سے قارئین کے لئے مفت مضامین کا تحفہ
خوش آمدید! کتاب فروش کے اس منفرد حصے میں آپ کو ہزاروں اردو مضامین بالکل مفت دستیاب ہیں۔ یہاں ہر موضوع پر دلچسپ، معلوماتی اور فکر انگیز مواد موجود ہے جو آپ کے علم اور دلچسپیوں کو بڑھائے گا۔ ہر قاری کے لیے کچھ نہ کچھ خاص ہے؛ چاہے آپ دین سے متعلق مضامین پڑھنا چاہیں، ادب کی تلاش میں ہوں، یا روز مرہ زندگی کے بارے میں جاننا چاہیں، یہاں پر سب کچھ دستیاب ہے۔ اس خزانے کو کھوجیں، مضامین پڑھیں، اور اپنے پسندیدہ مواد کو دریافت کریں۔ جو بھی پڑھیں، ہمیں یقین ہے کہ آپ کچھ نہ کچھ نیا ضرور سیکھ کر جائیں گے!۔
کسی بستی میں داخل ہونے کے وقت دعا کرنا
کسی بستی میں داخل ہونے کے وقت دعا کرنا ابو مروان اسلمی کے دادا فرماتے ہیں...
اللہ کے راستہ کی گرد و غبار
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اللہ کے راستہ کی گرد و غبار برداشت کرنے کا شوق...
اللہ کے راستہ میں چلہ
اللہ کے راستہ میں چلہ پورا نہ کرنے والوں پر نکیر حضرت یزید بن ابی حبیب کہتے...
اللہ کے راستے میں جلدی نکلو
اللہ کے راستے میں جلدی نکلواللہ کے راستے میں نکلنے میں دیر کرنے پر اظہار...
گھر گھر میں ناچاقی کیوں ہے؟
دین اسلام میں معاملات اس قدر اہم ہیں کہ دین کا ایک حصہ عبادات پر مشتمل ہے تو تین حصے معاملات سے متعلق ہیں ۔ معاملات کی درستی اور حقوق العباد کی ادائیگی کی فکر اور اہتمام ہی ایک مسلمان کی پہچان ہے ۔
آج کل گھر گھر میں جو ناچاقی ہے، دفاتر اور بازاروں میں لڑائی جھگڑے اور عدالتوں، کچہریوں مین جو مقدمات کی کثرت ہے ۔ اُن سب کی ایک اہم وجہ یہی معاملات کی خرابی ہے ۔ جس سے معاملہ کرتے وقت پوری تحریر اور پوری تحقیق اور گواہان کو نظر انداز کردیا جائے تو وہ معاملہ عموماً خراب ہی ہوتا ہے ۔ نیز لوگوں کی ظاہری دینداری، حسن اخلاق، یا بناوٹی بزرگی سے متاثر ہوکر لوگ معاملات کو خراب کردیتے ہیں ۔
جبکہ معاملات سے متعلق اسلام نے ہمیں بڑی اہمیت اور باریکی کے ساتھ احکامات سے نوازا ہے اور عام حالات میں معاملات سے متعلق دین کے احکام کو یکسر فراموش کردیا جاتا ہے ۔
پھر جب یہی بظاہر دیندار بزرگ لوگ حقوق العباد میں غفلت کرتے ہیں تو پھر اپنی کوتاہی کو تسلیم کرنے کی بجائے دین کو بدنام کرکے اپنا ایمان بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں ۔ معاملات کے متعلق ایک اہم اصول یہ ہے کہ آپس میں بھائیوں کی طرح رہو لیکن معاملات بالکل اجنبی کی طرح کرو ۔
موجودہ حالات میں معاملات کی خرابی کے باعث لوگ دھوکہ کھا اپنا نقصان کر بیٹھتے ہیں یا دوسروں کا حق غصب کرکے اپنی دنیا وآخرت کو خراب کرلیتے ہیں ۔
یہ کتاب معاشرہ کے اسی سلگتے موضوع پر ترتیب دی گئی ہے جس میں معاملات کی اہمیت کو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اور صحابہ کرام اور اکابر و اسلاف کے واقعات کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے ۔ اس چیز کو زیر بحث لایا گیا ہے کہ اسلام میں معاملات کس قدر اہم ہیں اور ہمارے اسلاف و اکابر کس قدر معاملات کی درستی کا اہتمام فرماتے تھے ۔
اپنی آبرو کا صدقہ کرنے والے
اپنی آبرو کا صدقہ کرنے والے اللہ کے راستہ میں نکلنے اور مال خرچ کرنے کی...
ایک دن سرحد کی حفاظت
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا جہاد کی ترغیب دینا حضرت عثمان بن عفان...
حضرت ابوبکر کا ولولہ انگیز خط
حضرت ابوبکر کا ولولہ انگیز خط حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا یمن والوں کا نام...
انصار کی فضیلت اور دعا
انصار کی فضیلت اور دعا حضرات انصار رضی اللہ عنہم کیلئے دعائیں حضرت انس بن...
غزوہ حنین میں انصار کو کیا ملا؟
غزوہ حنین میں انصار کو کیا ملا؟ؔحضرات انصار رضی اللہ عنہم کا دنیاوی لذتوں...
انصار کے فضائل اور مفاخر
انصار کے فضائل اور مفاخرحضرات انصار رضی اللہ عنہم کا دینی عزت پر فخر کرنا...
ابن شیبہ یہودی کا قتل
ابن شیبہ یہودی کا قتل اور حضرت حویصہ کا ایمان لانا حضرت محیصہ رضی اللہ عنہ...
ابو رافع سلام بن ابوالحقیق گستاخ کا قتل
ابو رافع سلام بن ابوالحقیق گستاخ کا قتل حضرت عبداللہ بن کعب بن مالک رضی...
کعب بن اشرف گستاخ کا قتل
کعب بن اشرف گستاخ کا قتل حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ...
انصار کا مہاجرین کے لئے مالی ایثار
انصار کا مہاجرین کے لئے مالی ایثار حضرت عبدالرحمٰن بن زید بن اسلم ؒ فرماتے...
عبدالرحمن بن عوف کا واقعہ
عبدالرحمن بن عوف کا واقعہحضرات مہاجرین اور انصار رضی اللہ عنہم کا آپس میں...
انصاریوں کو دین کی دعوت
انصاریوں کو دین کی دعوتحضرات انصار رضی اللہ عنہم کی نصرت دین کی ابتداء حضرت...
مدینہ کی طرف ہجرت کے واقعات
مدینہ کی طرف ہجرت کے واقعاتعورتوں اور بچوں کی ہجرت نبی کریم صلی اللہ علیہ...
ہجرت کبھی ختم نہیں ہوگی
ہجرت کبھی ختم نہیں ہوگیحضرت جنادہ بن ابی امیہ رضی اللہ عنہما کی ہجرت حضرت...
حضرت واثلہ بن اسقع کی ہجرت اور ایمان قبول کرنے کا واقعہ
حضرت واثلہ بن اسقع کی ہجرت اور ایمان قبول کرنے کا واقعہ حضرت واثلہ بن اسقع...
