شیخ الاسلام کے پسندیدہ واقعات

شیخ الاسلام کے پسندیدہ واقعات

شیخ الاسلام فقیہ العصر مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ کے خطبات، تالیفات اورسفرناموں کے ہزاروں صفحات سے منتخب نصیحت آموز سینکڑوں واقعات ۔

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ

 1060.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

8 in stock

اس کتاب میں عالم اسلام کی محبوب شخصیت حضرت اقدس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے ایمان افروز خطبات، مجالس اور مقالات سے منتخب ایمان افروز واقعات جمع کئے گئے ہیں ۔

شیخ الاسلام، حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اپنے والد ماجد مفتی محمد شفیع صاحب کے فکر ونظر کے وارث اور امین ہیں ۔ نیز اپنے مرشد و مصلح عارف باللہ ڈاکٹر عبدالحئی عارفی کی اصلاح و تربیت کے جانشین ہیں ۔ شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی کے علوم کے صحیح ترجمان اور حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے معارف کے مستند شارح ہیں ۔

آپ اپنے خطبات میں اکثر و بیشتر واقعات سناتے ہیں جو کہ اصلاح قلب اور اصلاح احوال کا موجب ہوتے ہیں ۔ ادارہ تالیفات اشرفیہ کے بانی اور ماہنامہ محاسن اسلام کے مدیر قاری محمد اسحاق ملتانی نے بڑی محنت شاقہ سے حضرت کے تمام مواعظ، ملفوظات، ارشادات اور تصانیف سے واقعات کو ایک جگہ جمع کرکے حسین گلدستہ تیار کیا ہے ۔ ہر واقعے کے آخر میں حوالہ دیا ہوا ہے کہ حضرت کی کس تصنیف سے اس واقعہ کو لایا گیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8483396391735761/923450345581

Additional information

Weight0.650 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

512

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported paper fine quality

Published By

Taleefat e Ashrafia

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1XA6r5nQP1Gwp77WOf0qjYdMgpsH6U1LZ/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

از افادات

شیخ الاسلام فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ ورعاہ

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop