نایافت – احمد فراز شاعری
نایافت – احمد فراز شاعری
احمد فراز کی شاعری کا مجموعہ ۔ غمِ دوراں کی بہترین ترجمان ۔
مطبوعہ دوست پبلیکیشنز
₨ 480.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
Out of stock
کنور مہندر سنگھ بیدی سحر لکھتے ہیں :۔
فراز کی شاعری غمِ دوراں اور غمِ جاناں کا ایک حسین سنگم ہے ۔ انکی غزلیں اس تمام کرب و الم کی غمازی کرتی ہیں جس سے ایک حساس اور رومانٹک شاعر کو دو چار ہونا پڑتا ہے ۔
اُنکی نظمیں غمِ دوراں کی بھرپور ترجمانی کرتی ہیں ۔ انکی کہی ہوئی بات "جوسنتا ہے اُسی کی داستان معلوم ہوتی ہے"۔
شعر ملاحظہ فرمائیں:۔
۔(1) اب آئے ہو تو یہاں کیا ہے دیکھنے کے لئے
یہ شہر کب سے ہے ویراں وہ لوگ کب کے گئے
۔(2) میں تیرا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں
کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5808730849210458/923450345581
Additional information
| Weight | 0.240 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 120 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Ahmad Faraz |
| Publishing Date | 2006 |
| Published By | Dost Publications |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











