نیو یارک کے سو رنگ
مستنصر حسین تارڑ کا سفرنامہ نیویارک ۔ انگریزی اصطلاحات کے ساتھ اردو سفرنامہ ۔ انتہائی دلچسپ اور سلیس انداز میں ۔
₨ 1250.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
Out of stock
سفرنامے اکثر بوریت سے بھرے ہوتے ہیں لیکن مستنصر حسین تارڑ صاحب کا مزاج بہت ہی لطیف اور مزاح پسند ہے ۔ اس لئے آپ جس انداز سے اپنے سفر کی روئداد بیان کرتے ہیں ۔ اُس سے قارئین محظوظ بھی ہوتے ہیں اور دنیا بھر کی سیر بھی ہوجاتی ہے ۔
اس سفرنامہ میں امریکہ کے حالات وواقعات بڑے ہی پرلطف انداز میں بتائے ہیں ۔
ایک پیرا گراف دیکھئے :۔
صفحہ نمبر 250 پر لکھتے ہیں : "پیارے قارئین بے شک میں قصور وار ہوں، میں اب تک آرٹ کا جوشاندہ آپکو زبردستی پلاتا آیا ہوں ۔ اُسکے رد عمل میں میں آپکا پسندیدہ مصنف نہیں رہا ۔ ہر گز نہیں رہا ۔ لیکن یقین کیجئے کہ آپ پھر بھی میرے بہت پیارے قارئین ہیں ۔ اب میں آپکو نیچرل ہسٹری میوزیم کے حالات بتانے چلا ہوں ۔ یہ ایک آرٹ میوزیم نہیں بلکہ نہایت انوکھے تجربے کا، نسل انسانی اور حیوانوں کے ارتقاء کی کڑیاں دکھاتا ہوا ایک میوزیم ہے ۔ آپکو آپکی اصل اور ابتدائی شکل دکھانے والا میوزیم ہے" ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5152964221471286/923450345581
Additional information
| Weight | 0.774 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 638 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Good |
| Published By | Sang e Meel Publications |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | مستنصر حسین تارڑ |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











