خواتین کی زیب و زینت

موجودہ دور میں پائے جانے والی زیب و زینت کی مختلف صورتوں کے مدلل شرعی احکام کی وضاحت کے ساتھ ساتھ سائنسی وطبی لحاظ سے ان کے فوائد و مضرات پر اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ۔

 550.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

Out of stock

زیب و زینت حسن و جمال کا خوگر ہر کوئی ہے ۔ لیکن عورتیں اپنی خاص طبیعت کی وجہ سے اس میں کچھ زیادہ ہی دلچسپی لیتی ہیں ۔ شریعت مطہرہ نے بھی ان خواہشات کا لحاظ کرتے ہوئے عورتوں کے لئے احکام کو قدرے نرم رکھا اور کئی ایسی چیزیں استعمال کرنے کی اجازت دی جنہیں مردوں کے لئے حرام قرار دیا ۔

مگر ساتھ کچھ ایسی پابندیاں بھی لگا دیں کہ ایسا کوئی قدم ہر گز نہ اٹھائے جس سے فتنے کو تقویت ملے اور بے حیائی و فحاشی کا دروازہ کھل جائے ۔ اسی لئے شریعت نے عورتوں کو پابند کیا ہے کہ محرم کے علاوہ کسی کے سامنے زیب و زینت کا اظہار نہ کریں ۔

اس کتاب میں زیب و زینت سے متعلق مروجہ مسائل لکھے ہوئے ہیں لیکن آئے دن فیشن کی بھرمار ہونے کی وجہ سے تمام مسائل نہیں ہیں بلکہ بنیادی احکامات بتا دئیے گئے ہیں ۔ تمام مسائل کو حتی الامکان حوالہ جات کے ساتھ مدلل کیا گیا ہے ۔

شرعی احکامات کے ساتھ ساتھ مسائل کے سائنسی و طبی فوائد و نقصانات بھی ذکر کئے گئے ہیں ۔ اس ایڈیشن میں روزنامہ امت میں فیشن اور زیب و زینت کے حوالے سے شائع شدہ مختلف رپورٹوں کو شامل کیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8250516801727650/923450345581

Additional information

Weight0.33 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

252

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Al Manhal Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Mufti Zia u Rehman Zakir

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop