ہر شخص اپنے بھائی کا خیال رکھے

ہر شخص اپنے بھائی کا خیال رکھے

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے ،( اور کوئی بھی شخص اپنے بھائی پر ) نہ ظلم کرتا ہے اور نہ ہی کسی کو ظلم کرنے دیتا ہے، اور جو شخص بھی اپنے بھائی کی ضرورت کو پورا کرے گا تو اِس مددگار کی ضرورت کو اللہ تعالیٰ پورا کریں گے۔

اور جو شخص کسی بھی مسلمان کی کوئی تکلیف دُور کرے گا تو اللہ تعالیٰ قیامت والے دن اِس کی تکلیفوں کو دُور کردیں گے، اور جو شخص مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اِس کی پردہ پوشی فرمائیں گے ۔

(مفہوم حدیث: ۲۲۸۸، باب : لا یظلم المسلم المسلم ولا یسلمہ ، صحیح البخاری )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop