اللہ تعالیٰ کے محبوب کلمات
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دو کلمے ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ پسند ہیں اور وہ دونوں پڑھنے میں بہت آسان ہیں اور میزان میں بہت بھاری ہیں ( یعنی ثواب بہت زیادہ ہے) اور وہ دو کلمے یہ ہیں:۔
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ
(مفہوم حدیث: ۷۰۷۳، باب قول اللّٰہ تعالٰی ، و نضع الموازین القسط لیوم القیامۃ، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





