قرض لینے سے بچتے رہنا چاہئے

قرض لینے سے بچتے رہنا چاہئے

اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ بیان فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں (تشہد اور درود کے بعد) دُعا کرتے :۔

’’(ترجمہ) یا اللہ ! میں گناہوں اور قرضوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔‘‘

کسی نے دریافت کیا: آپ قرض سے بہت پناہ مانگتے ہیں، اِس کی کیا وجہ ہے؟ تو آپ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: جب کوئی آدمی قرض لیتا ہے (اگر وہ بروقت واپس نہ کر سکے) تو جب وہ بات کرتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے اور جب وعدہ کرے تو (بلا اِرادہ) وعدہ خلافی کرتا ہے (کیونکہ اُس کے پاس ادائیگی کے لئے گنجائش نہیں ہوتی)۔

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop