جنت میں اُن کے برتن سونے کے ہوں گے اور کنگھے بھی سونے چاندی کے ہوں گے۔ اُن کی انگیٹھیوں کا ایندھن عود کا ہوگا (پوری جنت میں عود کی خوشبو پھیلی ہوئی ہوگی)۔ اِن کا پسینہ مشک کی طرح خوشبو دار ہوگا اور ہر شخص کی دو بیویاں ہوں گی جو اتنی حسین اتنی حسین ہوں گی کہ اُن کا پنڈلی کا مغز (چمکتا ہوا) گوشت کے اُوپر سے دِکھائی دے گا۔
بہشت کے لوگوں میں کبھی کوئی اختلاف نہیں ہوگا (سب اللہ سے راضی ہوں گے اور سب کو اللہ راضی کرے گا)۔ اِن کے دِلوں میں کوئی بغض نہیں ہوگا۔ اِن سب کے دِل ایک ہو جائیں گے جو صبح و شام اللہ کی تسبیح بیان کرتے رہیں گے۔ (اللہ ہم سب کو ان میں شامل کردے۔)
حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ پہلا گروہ جو جنت میں داخل ہوگا اُن کی صورت چودھویں کے چاند کی طرح روشن ہوگی، وہ جنت میں نہ تھوکیں گے اور نہ ہی رینٹ (ناک سے کوئی آلائش یا کوئی مکروہ چیز نہ نکلے گی) اور نہ ہی وہ بول براز کریں گے۔

جنت کی نعمتیں اور دلکش مناظر